پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کی بجائے کیا کرنا چاہیے؟ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

 شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لیکر چل رہے ہیں، معیشت کی بحالی اس وقت سب کا پہلا ایجنڈا ہونا چاہیے: چوہدری شجاعت

وزیراعظم میاں شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کی بجائے کیا کرنا چاہیے؟ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کاطارق حسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کی متعدد قراردادیں منظور کی گئیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں سیاست کا نہیں معیشت کا سوچنا چاہیے، مہنگائی اور غربت ختم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لیکر چل رہے ہیں، معیشت کی بحالی اس وقت سب کا پہلا ایجنڈا ہونا چاہیے، شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کے بجائے معیشت کی بحالی میں دلچسپی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.