پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کی افواہوں میں کتنی سچائی؟ حقیقت منظر عام پر آ گئی

تلخ جملے کی افواہیں بے بنیاد، عمران خان کی جانب سے کسی بھی افسر کی تعیناتی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب پر دبا ؤنہیں ڈالا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کی افواہوں میں کتنی سچائی؟ حقیقت منظر عام پر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اوروزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق نشر ہونے والی خبر بے بنیاد ہیں۔عمران خان کی جانب سے کسی بھی افسر کی تعیناتی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب پر دبا ؤنہیں ڈالا گیا،عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان کسی قسم کے تلخ جملوں کے تبادلہ کی خبر غلط ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.