پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری کیوں دی؟ اس کے پیچھے کی اصل کہانی کیا ہے؟ تفصیل سامنے آنے پر سب سوچ میں پڑ گئے

یہ سی پیک کے مفاد میں ہے کہ منصوبوں پر تیزی سے عملدآرمد کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کو تحلیل کر دیا جائے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری کیوں دی؟ اس کے پیچھے کی اصل کہانی کیا ہے؟ تفصیل سامنے آنے پر سب سوچ میں پڑ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔اس فیصلے سے اربوں ڈالر کے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ دو ماہ قبل وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے بھیجی گئی اس سمری کی بنیاد پر کیا گیا جس میں سی پیک اتھارٹی کو تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی تھی جو اپنے قیام سے ہی متنازع ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ سی پیک کے مفاد میں ہے کہ منصوبوں پر تیزی سے عملدآرمد کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کو تحلیل کر دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.