پاکستان

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت بھی سامنے آگئی ہے نئی قیمت کے مطابق ڈالر 214 روپے 65 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.