پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف کو برطانیہ چھوڑنے سے متعلق زیر گردش خبروں میں کتنی صداقت ہے؟ برطانوی حکومت نے حقیقت بتا کر پاکستانی سیاست میں نیا طوفان برپا کردیا

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے: برطانوی حکومت

نوازشریف کو برطانیہ چھوڑنے سے متعلق زیر گردش خبروں میں کتنی صداقت ہے؟ برطانوی حکومت نے حقیقت بتا کر پاکستانی سیاست میں نیا طوفان برپا کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نوازشریف کے کیس کی پہلے درجے کے ٹربیونل میں ابھی میرٹ پرسماعت ہی نہیں ہوئی۔ نواز شریف کے برطانیہ قیام کی درخواست گذشتہ برس اگست میں ہوم آفس نے مسترد کر دی تھی۔انہوں نے کہا نوازشریف کو اس وقت تک ملک چھوڑنے کی ضرورت نہیں جب تک تمام اپیلیں مسترد نہیں ہو جاتیں۔رواں برس فروری میں پہلے درجے کے ٹربیونل میں صرف کیس مینجمنٹ کی سماعت ہوئی تھی۔انہوں نے مزید کہا کیس کی میجمنٹ سماعت میں نوازشریف کی شرکت ضرورت نہیں تھی، نوازشریف کی اپیل کا عمل طویل مدت تک چل سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.