پاکستان

وزیراعظم سے پڑھائی کا سوال کرنے والے بچہ کا لارنس کالج میں داخلہ ہوگیا

لارنس کالج مری میں داخلے سے بچے کے نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ بچہ اعلی تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے گا

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے پڑھائی کا کہنے والے بچے کا لارنس کالج مری میں داخلہ کرا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بچے سے اعلی تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وفا بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لارنس کالج مری میں داخلے سے بچے کے نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ بچہ اعلی تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.