پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ ، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس کو دھمکی، وزیر داخلہ راناثناء اللہ میدان میں آگئے، مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عمران خان کی دھمکی کو ساری دنیا نے براہ راست دیکھا، اب قانون کے سامنے کیلئے تیار ہوجائیں: راناثناء اللہ کی دھمکی

عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ ، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس کو دھمکی، وزیر داخلہ راناثناء اللہ میدان میں آگئے، مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ے رہنماء و وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، انسپکٹر جنرل (آئی جی)اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)اسلام آباد پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ عمران خان کی دھمکی کو ساری دنیا نے براہ راست دیکھا، اب قانون کے سامنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کو کارسرکار میں مداخلت، دھمکیوں پر قانون کو جواب دینا ہوگا، قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گا۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ فوج میں بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون سے بھاگنے نہیں دیں گے، یہ نہیں ہوسکتا کہ شہدا کی توہین کریں، بغاوت پر اکسائیں اور پھر اسلام آباد میں کھڑے ہو کر ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.