پاکستان

سٹاک ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ چونکا دینے والی خبر آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران100 انڈیکس443 پوائنٹس کم ہوکر42826 پر بند ہوا

سٹاک ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ چونکا دینے والی خبر آگئی ‘ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران100 انڈیکس443 پوائنٹس کم ہوکر42826 پر بند ہوا۔ بازار میں19کروڑ شیئرز کا کاروبار5 ارب روپے میں ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن67 ارب روپے کم ہوکر7134 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.