پاکستان

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ‘ کتنا اضافہ ہوا؟ پتا چل گیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر2 روپیہ ایک پیسے مہنگا ہو کر 216.65 روپے کا ہو گیا ہے

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ‘ کتنا اضافہ ہوا؟ پتا چل گیا ‘ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپیہ ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر2 روپیہ ایک پیسے مہنگا ہو کر 216.65 روپے کا ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.