پاکستان

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ پتا چل گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ، دس گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے کم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اس حوالہ سے پتا چل گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی پاکستان میں فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے کم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر بڑھ کر 1746 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.