پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کروانے کا اعلان

کمپنیاں ریلیف فنڈ کی رقم کے خرچ سمیت فنڈ کی آڈٹنگ کریں گی اور آڈٹ رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی: وزیراعظم میاں شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کرانے کا اعلان کردیا۔پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ وعدے کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کیلئے حکومت نے پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانیکا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی کرے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ کمپنیاں ریلیف فنڈ کی رقم کے خرچ سمیت فنڈ کی آڈٹنگ کریں گی اور آڈٹ رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.