پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بہت برداشت کرلیا، دیوار سے لگایا گیا تو کارنرڈٹائیگر بن جائوں گا، سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور اس کے مدد گاروں کو خطرناک نتائج کی دھمکی لگا دی

جو بھی حکومت کے پیچھے ہے، سن لے4 مہینے بہت برداشت کرلیا، میں ایک کال دوں گا، پھر اسلام آباد والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: عمران خان

بہت برداشت کرلیا، دیوار سے لگایا گیا تو کارنرڈٹائیگر بن جائوں گا، سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور اس کے مدد گاروں کو خطرناک نتائج کی دھمکی لگا دی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی حکومت کے پیچھے ہے، سن لے4 مہینے بہت برداشت کرلیا، میں ایک کال دوں گا، پھر اسلام آباد والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ کال دینے کا وقت قریب آتا جارہا ہے اور پوری قوم میرے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے دیوار سے لگایا گیا تو کارنرڈ ٹائیگر بن جاؤں گا، پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے ، صاف شفاف الیکشن کروا دیں ، خود کو بچالیں ، ملک کو بچالیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.