پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سربراہ پی ٹی آئی عمران کی پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش، آئی ایس پی آر بھی میدان میں آگیا، ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ، آرمی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے

سربراہ پی ٹی آئی عمران کی پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش، آئی ایس پی آر بھی میدان میں آگیا، ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کے انتخاب کے عمل کو متنازع بنانا نہ ریاست پاکستان اور نہ ہی ادارے کے مفاد میں ہے، پاک فوج آئین پاکستان کی بالادستی کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی سینئر قیادت کی اہلیت اور حب الوطنی دہائیوں پر محیط بے داغ، شاندار عسکری خدمات سے عیاں ہے، پاک فوج قوم کی سکیورٹی اور حفاظت کے لیے ہر روز جانیں قربان کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.