پاکستان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی طلبی، اسد قیصر غائب

ایف آئی اے نے2نجی بینک اکاؤنٹس کے سلسلے میں اسد قیصر کو طلب کیا 'اس سے قبل بھی ان کو 11،18 ، 29 اگست اور 5 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی نے)نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا لیکن وہ منظر عام سے غائب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 7 ستمبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے، ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو پانچواں نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے2نجی بینک اکاؤنٹس کے سلسلے میں اسد قیصر کو طلب کیا ہے۔ اس سے قبل اسد قیصر کو 11،18 ، 29 اگست اور 5 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.