پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم دفاع کے موقع پر اہم پیغام جاری

6 ستمبرتمام مشکلات سے مادر وطن کے دفاع کے لیے پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا ، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ6 ستمبرتمام مشکلات سے مادر وطن کے دفاع کے لیے پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قوم ہمارے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے، آزادی اور امن شہداکی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.