پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نام نہاد احتساب کا عمل کتنے سالوں سے چل رہا ہے؟ ملک میں نئے الیکشن کب ہوں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تہلکہ مچا دینے والا انکشاف کر دیا

نام نہاد احتساب کا عمل کئی سالوں سے چل رہا ہے،حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے: شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

نام نہاد احتساب کا عمل کتنے سالوں سے چل رہا ہے؟ ملک میں نئے الیکشن کب ہوں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تہلکہ مچا دینے والا انکشاف کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ نام نہاد احتساب کا عمل کئی سالوں سے چل رہا ہے، سابق چیئرمین نیب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ ان کا کہنا تھا پیٹرول قیمت کے12 حصہ ہوتے ہیں جس میں سے 10 عالمی مارکیٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے تھے جو عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں لیکن ہم مشکل فیصلے کرکے ہی ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے۔ ملک میں نئے الیکشن سے متعلق سوال پر سینئر لیگی رہنما کا کہنا تھا حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.