پاکستان

لڑکوں ایشیاء کپ جیت کر آنا، مریم نواز کا قومی ٹیم کی جیت پر ٹوئٹ

شاندار میچ تھا، نسیم شاہ کی خوب پرفارمنس تھی، لڑکوں کپ جیت کرلے آؤ: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹوئٹ

لڑکوں ایشیاء کپ جیت کر آنا، مریم نواز کا قومی ٹیم کی جیت پر ٹوئٹ ‘ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایشیا کپ میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے آخری لمحات میں افغانستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار تھی لیکن ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے یکے بعد دیگرے دو چھکے لگاکر پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلادی۔ میچ ختم ہونے کے بعد مریم نواز نے بھی نے ٹوئٹ میں انہوں نے نسیم شاہ کو شاباشی دی۔ مریم نے کہا کہ شاندار میچ تھا، نسیم شاہ کی خوب پرفارمنس تھی، لڑکوں کپ جیت کرلے آ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.