پاکستانفیچرڈ پوسٹ

لاہور سمیت پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا’ 20کلو بیگ کی قیمت میں کتنے روپے کی تجویز دی گئی؟ غریب عوام پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

20 کلو آٹے کی قیمت میں 660 روپے تک اضافے کے لیے سمری ارسال 'بیگ کی قیمت 980 سے 1640 روپے تک کرنے کی تجویز دی گئی

لاہور سمیت پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا’ 20کلو بیگ کی قیمت میں کتنے روپے کی تجویز دی گئی؟ غریب عوام پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے حکومت کو آگاہ کردیا،20 کلو آٹے کی قیمت میں 660 روپے تک اضافے کے لیے بھی سمری ارسال کردی۔ 20 کلو بیگ کی قیمت 980 سے 1640 روپے تک کرنے کی تجویز دی گئی۔محکمہ خوراک کے مطابق گندم کے اجرا کی قیمت 1765 روپے سے 2690 روپے تک کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ پنجاب میں گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو آٹے کا بحران پیدا ہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.