پاکستانفیچرڈ پوسٹ

قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) میں جعلی ڈگریوں کا انکشاف، مزید کتنے افسران کی ڈگریاں جعلی نکلیں؟ ڈی جی ایف آئی اے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر ہلچل مچا دی

پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر بھرتیوں پر 15 کیسز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، مزید انکوائریز جاری ہیں، جعلی ڈگری کے کل 840 کیسز ہیں

قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) میں جعلی ڈگریوں کا انکشاف، مزید کتنے افسران کی ڈگریاں جعلی نکلیں؟ ڈی جی ایف آئی اے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر ہلچل مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر بھرتیوں پر 15 کیسز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، مزید انکوائریز جاری ہیں، جعلی ڈگری کے کل 840 کیسز ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جعلی ڈگری پر بھرتیوں میں مدد کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کمیٹی نے ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر مزدورروں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سہولتی ڈیسک قائم کرنیکی ہدایت بھی کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.