پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں سے متعلق اچھی خبر، امریکا اور پاکستان کے درمیان اہم معاہدہ طے پانے پر مودی سرکار سمیت پورے بھارت میں تھرتھرلی مچ گئی

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے حکومت پاکستان کو پاکستان ائیرفورس کی ایف 16 فلیٹ کیلئے متعلقہ اوزار اور سامان فروخت کرنیکی منظوری دی گئی ہے

پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں سے متعلق اچھی خبر، امریکا اور پاکستان کے درمیان اہم معاہدہ طے پانے پر مودی سرکار سمیت پورے بھارت میں تھرتھرلی مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنیکی منظوری دے دی۔ امریکی ادارے یو ایس ڈیفنس سکیورٹی کو آپریشن ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے حکومت پاکستان کو پاکستان ائیرفورس کی ایف 16 فلیٹ کیلئے متعلقہ اوزار اور سامان فروخت کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایف 16 طیاروں کی سسٹینمنٹ اور سپورٹ پروگرام کیلئے امریکی حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا۔ پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.