پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت کو ایک بار پھر آگ لگ گئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 58 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 1721 ڈالر فی اونس ہے

سونے کی فی تولہ قیمت کو ایک بار پھر آگ لگ گئی’ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا’ 10 گرام سونے کا بھائو 728 روپے کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 58 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1721 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.