پاکستانفیچرڈ پوسٹ

امپورٹڈحکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ، یہ لوگ مایوس ہوکر مائنس ون فارمولا کی جانب بڑھ رہے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑا بیان داغ دیا

کل گوجرانوالا جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے پہلے فیز کا آخری جلسہ ہوگا اور اس جلسے میں اگلے اہم مرحلے کا اعلان کروں گا: عمران خان

امپورٹڈحکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ، یہ لوگ مایوس ہوکر مائنس ون فارمولا کی جانب بڑھ رہے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑا بیان داغ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈحکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، یہ لوگ مایوس ہوکر مائنس ون فارمولا کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھاکہ کل گوجرانوالا جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے پہلے فیز کا آخری جلسہ ہوگا اور اس جلسے میں اگلے اہم مرحلے کا اعلان کروں گا۔ ان کا کہنا تھاکہ امپورٹڈحکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، قوم پی ٹی آئی کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے اور یہ لوگ مایوس ہوکر مائنس ون فارمولا کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.