پاکستان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ

10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 173 روپے جبکہ سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1717 ڈالر فی اونس ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ڈیڑھ لاکھ سے اوپر چلے گئی ہے جس دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 53 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 173 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1717 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.