پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ‘ آٹا سب سے زیادہ مہنگا ملک کے کس شہر میں ہوا؟ غریب دو وقت کی روٹی کھانے کو بھی ترسنے لگے

کوئٹہ کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اور فی کلو قیمت کم از کم 115 روپے ہو گئی ہے

پاکستان میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ‘ آٹا سب سے زیادہ مہنگا ملک کے کس شہر میں ہوا؟ غریب دو وقت کی روٹی کھانے کو بھی ترسنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اور فی کلو قیمت کم از کم 115 روپے ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی کم از کم قیمت 2300 روپے اور کراچی میں 2200 روپے تک ہے تاہم کوئٹہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2600 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.