پاکستان

مقامی سرداروں کیخلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑ گیا، راجن پور کی خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

اب خاتون کو مقامی سرداروں کے خلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑگیا اور بااثر افراد کی جانب سے دھمکیاں ملنے لگیں

راجن پور کی خاتون کو مقامی سرداروں کے خلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑگیا ، مقامی سرداروں کی طرف سے ان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں خاتون نے امداد نہ ملنے پر مقامی سرداروں کے خلاف بیان دیا تھا جس کی خبر بھی نشر ہوئی تھی۔ اب خاتون کو مقامی سرداروں کے خلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑگیا اور بااثر افراد کی جانب سے دھمکیاں ملنے لگیں۔ سیلاب متاثرہ خاتون کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خاتون نے حکومت سے تحفظ کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.