پاکستانفیچرڈ پوسٹ

الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈپر نہیں ہوں گے؟ سابق وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کو بار بار نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف نے بڑا راز سے پردہ اٹھا کر کھلبلی مچا دی

عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد سے ان کی خواہش ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ رہے

الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈپر نہیں ہوں گے؟ سابق وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کو بار بار نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف نے بڑا راز سے پردہ اٹھا کر کھلبلی مچا دی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء و وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد سے ان کی خواہش ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ رہے۔ ان کا کہنا تھاکہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں بلکہ 2023 میں وقت پرہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی معاملہ ہے، تمام کیسز قانون کے مطابق چلنے چاہییں، آج عدلیہ سمیت ساری دنیا بات کر رہی ہے نوازشریف سے زیادتی ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.