پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 862 پر بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا، شیئرز بازار کے کاروبارکی مالیت 5ارب 83کروڑ روپے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 862 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 324 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 16 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے کاروبارکی مالیت 5 ارب 83 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے کم ہوکر 6927 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.