پاکستان

ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

امن و امان کی ابتر حالت پر جامعہ گومل کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ' بات چیت کے باوجود امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہ کیا جاسکا: نوٹیفکیشن

ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا اور اس حوالہ سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، طلبہ کے ساتھ تمام جائز مطالبات پر معنی خیز بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو بند کرنے کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی ابتر حالت پر جامعہ گومل کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کے ساتھ تمام جائز مطالبات پر معنی خیز بات چیت کی گئی، بات چیت کے باوجود امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہ کیا جاسکا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے صورتحال بہتر ہونے تک یونیورسٹی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.