پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنے کا دعویٰ درست، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں : سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سب واضح کر دیا

اسٹیٹ بینک 7 ہزار کیسزکی ادائیگی کی منظوری دے چکا اور منظوری میں تاخیر بعض اوقات غلط یا ناکافی معلومات جمع کرانے پر ہوتی ہے

ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنے کا دعویٰ درست نہیں، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں : سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سب واضح کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنے کا دعویٰ درست نہیں، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کومخصوص درآمدات کی ادائیگی کی پیشگی اجازت لیناہوتی ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک 7 ہزار کیسزکی ادائیگی کی منظوری دے چکا ہے اور منظوری میں تاخیر بعض اوقات غلط یا ناکافی معلومات جمع کرانے پر ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.