پاکستان

انٹربینک میں روپے کی قدری کا مسلسل دسواں روز، ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر235.88 روپے کا ' انٹربینک میں آج ڈالر 1.56 روپے مہنگا ہوا

آئی ایم ایف کی قسط موصول ہونے کے باوجودبھی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ہے جبکہ چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مزید مہنگا ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1.56 روپے مہنگا ہوا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر241 روپے کا ہوچکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.