پاکستان

نیب ایکٹ میں ترمیم، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا ہے اور کہا ہے کہ اب یہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا

قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایکٹ میں ترمیم ہونے کے بعد جہاں کئی سیاستدانوں کو ریلیف ملا ہے وہاں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے یوسف رضاگیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیا۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا ہے اور کہا ہے کہ اب یہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.