پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے اہم ملاقات، قائد ن لیگ کی واپسی کب ہوگی؟ کیا معاملات طے پائے؟ قومی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے اور ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا: ن لیگی ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے اہم ملاقات، قائد ن لیگ کی واپسی کب ہوگی؟ کیا معاملات طے پائے؟ قومی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے اور ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد نواز شریف نے شہباز شریف کو خود باہر چھوڑنے آئے۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سیلاب متاثرین کیلئے 70 ارب روپے مختص کیے ہیں، سیلاب متاثرہ خاندان کو25 ہزار روپے دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سیلاب کی صورت حال میں برادرممالک تعاون کررہے ہیں اور مسلسل سامان آ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.