پاکستان

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، بجلی کی قیمتوں حیران کن کمی کا امکان

اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے

کراچی کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان بھی سامنے آیا ہے، بجلی کتنے روپے سستی ہوگئی تفصیل سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اتھارٹی 29 ستمبر کو درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کریگی۔ درخواست مکمل منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک کے صارفین کو 7 ارب 21کروڑ روپے کا ریلیف مل سکے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.