پاکستان

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا اس حوالہ سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالرز اضافے سے 1669 ڈالرز فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.