پاکستان

چارسدہ جلسہ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پھر کیوں طلب کیا؟ پتا چل گیا

عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی: الیکشن کمیشن

چارسدہ جلسہ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پھر کیوں طلب کیا؟ پتا چل گیا ‘ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چارسدہ جلسہ پرآج طلب کر رکھا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.