پاکستان

عمران خان نے سوشل میڈیا پر حلف نامے کی کاپی کیوں شیئر کی؟ پتا چل گیا

آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان

عمران خان نے سوشل میڈیا پر حلف نامے کی کاپی کیوں شیئر کی؟ پتا چل گیا’ سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.