پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج پھر منفی رجحان

بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے 6.32 ارب میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 6722 ارب روپے ہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج پھر منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 37 پوائنٹس کم ہوکر 40927 پر بند ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے 6.32 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 6722 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.