پاکستان

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کتنی کمی ہوئی؟ سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کتنی کمی ہوئی ؟ اس حوالہ سے اسٹیٹ بینک نے اعدادو شماری جاری کر دیئے ہیں جسے دیکھ کر سب حیران و دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ستمبر تک 8 ارب 34 کروڑ ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.72 ارب ڈالر رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.