پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وفاقی حکومت کی کارکردگی رنگ لے آئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد اچانک کتنی کمی ہوئی؟ عوام کو چونکا دینے والی تفصیل سامنے آگئی

ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 8 فیصد سے زائد کمی ' حالیہ ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 26 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

وفاقی حکومت کی کارکردگی رنگ لے آئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد اچانک کتنی کمی ہوئی؟ عوام کو چونکا دینے والی تفصیل سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 26 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ کوکنگ آئل، گھی، پیازاور ٹماٹر کی قیمتیں نیچے آئیں جبکہ آٹا، چکن اور چائے مزید مہنگی ہوگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی سے سب سے زیادہ ریلیف ماہانہ 22 ہزار 888 روپے تک کمانے والوں کو ملا اور اب کیلئے 11.91 فیصد مہنگائی کم ہوئی جبکہ ماہانہ17 ہزار732 روپے کمانے والوں کیلئے مہنگائی کی شرح 8.45 فیصد کم ہوئی۔ ماہانہ 29 ہزار517 روپے کمانے والوں کیلئے مہنگائی 8.02 فیصد، ماہانہ44 ہزار175 روپے کمانے والوں کیلئے6.07 فیصد اور ماہانہ 44 ہزار 175 روپے سے زائد کمانے والوں کیلئے گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 4.08 فیصد کم ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.