پاکستانفیچرڈ پوسٹ

توہین عدالت کیس، فواد چوہدری کے اشتعال انگیز بیان سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کون سی سزا مل سکتی تھی؟ سینئر قانون دان حامد خان نے بڑا سچ بتا دیا

فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا: حامد خان

توہین عدالت کیس، فواد چوہدری کے اشتعال انگیز بیان سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کون سی سزا مل سکتی تھی؟ سینئر قانون دان حامد خان نے بڑا سچ بتا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا۔ سینئر قانون دان حامد خان کا کہنا تھاکہ فواد اوران جیسے لوگوں کو ان کے آقاؤں نے بھیجا اور ان کا مقصد پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا۔ حامد خان کا کہنا تھاکہ فواد نے اشتعال انگیز بیان اس لیے دیا تاکہ عمران خان پر فردِ جرم لگ جائے اور انہیں سزا بھی ہوجائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.