پاکستانفیچرڈ پوسٹ

واہ جی واہ… ایتھے رکھ!سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی، ڈالر کا ریورس گیئر ، سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان، اپوزیشن جماعتوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 90 پیسے سستا ' آج 100 انڈیکس 531 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 151پر بند ہوا

واہ جی واہ… ایتھے رکھ!سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی، ڈالر کا ریورس گیئر ، سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان، اپوزیشن جماعتوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھا ؤ6 روپے 90 پیسے کم ہوکر 237 روپے 50 پیسے ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 63 پیسے کمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے ہوگیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ آج 100 انڈیکس 531 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 151پر بند ہوا ،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 576 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 21 کروڑ 30 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 9 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 761 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.