پاکستان

ڈالر میں کمی کے بعد سٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی؟ چونکا دینے والی خبر آگئی

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا

ن لیگی رہنماء اسحاق ڈالر کی واپسی پر جہاں امریکی ڈالر میں کمی سامنے آئی ہے وہیں دوسری طرف سٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی؟ چونکا دینے والی خبر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی آنے پر سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔ حصص بازارمیں 23 کروڑشیئرز کے سودے 9.62 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے بڑھ کر 6824 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.