پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈووکیٹ عرفان قادر کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

نوٹیفکیشن کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا،7 وزرائے مملکت 4 مشیر، 28 معاونین خصوصی ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈووکیٹ عرفان قادر کو بڑی ذمہ داری سونپ دی ‘ وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈوکیٹ عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ عرفان قادر کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔ وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا،7 وزرائے مملکت 4 مشیر، 28 معاونین خصوصی ہیں. مفتاح اسماعیل بغیر وزارت کے وفاقی وزیر برقرار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.