پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز باعزت بری، نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟ لیگی رہنمائوں کو کون سا ٹاسک سونپا؟ خواجہ آصف نے بڑا سچ بے نقاب کر دیا

مریم نواز کے باعزت بری ہونے کے بعد نواز شریف جلد واپس آئیں گے، نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز باعزت بری، نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟ لیگی رہنمائوں کو کون سا ٹاسک سونپا؟ خواجہ آصف نے بڑا سچ بے نقاب کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف نے پنجاب میں تبدیلی کی کوشش کے سوال پرکہا کہ ہم اس پوزیشن میں ہوجائیں گے ،کوشش ہے اور جاری رہے گی، وہ پنجاب میں کون سا ڈیڑھ، 200 کی اکثریت لے کر بیٹھے ہوئے ہیں، ان کے پاس سات، آٹھ کی اکثریت ہے۔ آرمی چیف کی تقرری کے سوال پر وزیر دفاع نے کہا کہ ابھی دو مہینے ہیں، تاریخ کا فیصلہ یہ ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں آرمی چیف نواز شریف کا بھائی مقرر کرنے جا رہا ہے ۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں اتفاق رائے کہاں سے آیا؟کسی آئین و قانون میں نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.