پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تعین کے حوالے پھیلنے والی خبروں میں کتنی سچائی؟ ترجمان اوگرا نے سچائی کو بے نقاب کر کے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے سے گریزکیا جائے' بے بنیاد خبروں سے سپلائی میں خلل پیدا ہوسکتا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تعین کے حوالے پھیلنے والی خبروں میں کتنی سچائی؟ ترجمان اوگرا نے سچائی کو بے نقاب کر کے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30 ستمبر کی رات کو کیا جائے گا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے سے گریزکیا جائے۔ بے بنیاد خبروں سے مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہوسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.