پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالتے ہی عوام لئے ایک اور بڑی خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا اعلان کر کے شہریوں کیلئے دل جیت لیے

پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی

اسحاق ڈار کی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالتے ہی عوام لئے ایک اور بڑی خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا اعلان کر کے شہریوں کیلئے دل جیت لیے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے بعد 235 روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 78پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے اور اب لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 186 روپے50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے 19 پیسے فی لیٹرکمی کے بعد نئی قیمت 191 روپے 83 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.