پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کے بعد مسلم لیگ ق کے رہنماء مونس الٰہی کو بھی بڑا ریلیف مل گیا، منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے سنایا ایسا فیصلہ کہ پوری سیاست ہل کر رہ گئی

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا

عمران خان کے بعد مسلم لیگ ق کے رہنماء مونس الٰہی کو بھی بڑا ریلیف مل گیا، منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے سنایا ایسا فیصلہ کہ پوری سیاست ہل کر رہ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)میں درج منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمیکے اخراج کے لیے مونس الہی کی درخواست منظور کرلی۔ مونس الٰہی کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ منی لانڈرنگ کامقدمہ سیاسی انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا، مقدمہ خارج کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.