پاکستان

شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت نے اٹھایا بڑا قدم

شہباز گل پر ریاست سے غداری کا الزام ' انہوں نے بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا

شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت نے اٹھایا بڑا قدم ‘ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست کی جانب سے درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ شہباز گل پر ریاست سے غداری کا الزام ہے اور انہوں نے بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ کی جانب سے دائر درخواست میں شہباز گل کی ضمانت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.