پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کے لئے کارکنوں کیساتھ اٹھایا حلف، چیئرمین پی ٹی آئی کے ایسے اقدام سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ

شاہ فرمان نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے حلف لیا۔ عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ محمود خان، پرویز خٹک اورعلی امین گنڈا پور نے بھی حلف اٹھایا

سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کے لئے کارکنوں کیساتھ اٹھایا حلف، چیئرمین پی ٹی آئی کے ایسے اقدام سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ منڈلانے لگا ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے سے متعلق تقریب ہوئی جس میں عمران خان نے کارکنوں کے ہمراہ تحریک میں بھرپورحصہ لینے کا حلف اٹھایا۔ سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے حلف لیا۔ عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ محمود خان، پرویز خٹک اورعلی امین گنڈا پور نے بھی حلف اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.