پاکستان

سندھ میں ریلوے ٹریک کی بحالی، ٹرین ڈرائیورز اور ملے نے ٹریک کو ناقابل استعمال قراردیدیا

ٹریک پر پانی موجود ہے، تکنیکی خرابی کی صورت میں حادثہ ہوسکتاہے۔ ریلوے حکام نے ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھادی ہے

سندھ میں ریلوے ٹریک کا معاملہ ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ میں ریلوے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں ریلوے کے عملے نے بتایاکہ ٹریک پر پانی موجود ہے، تکنیکی خرابی کی صورت میں حادثہ ہوسکتاہے۔ ریلوے حکام نے ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھادی ہے جبکہ خیبرمیل، رحمان بابا ایکسپریس کی بکنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ 5 اکتوبرسے بحال ہونیوالی ٹرینوں کی بکنگ بھی جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.